5 مارچ 2012 - 20:30

عراق کے شہر حديثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 27 عراقی پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی شہر حدیثہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

حملہ آوروں میں سے بعض فوج کی وردی پہنے ہوئے تھے۔سيکورٹي فورسز نے علاقے ميں کرفيو نافذ کرديا ہے.
....... 
/169